سالانہ آرکائیو

2025

ایران کی آئی اے ای اے سربراہ رافیل گروسی کے ملک میں داخلے پر پابندی

ایران نے عالمی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے سربراہ رافیل گروسی کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی ایٹمی تنصیبات سے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے کیمرے بھی ہٹا دیے گئے ہیں۔ خیال رہے…

نیتن یاہو کیخلاف کرپشن ٹرائل مؤخر کرنے کی درخواست مسترد

اسرائیلی عدالت نے نیتن یاہو کے خلاف کرپشن ٹرائل مؤخر کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔اسرائیلی عدالت کے مطابق نیتن یاہو کے وکلا مقدمہ ملتوی کرنے کا کوئی ٹھوس جواز پیش نہیں کر سکے۔ نیتن یاہو کے وکلا نے کہا تھا کہ اگلے دو ہفتوں وزیر اعظم کو…

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان کی چائنیز تائپے کو شکست

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے چائنیز تائپے کو شکست دے دی۔جنوبی کوریا میں جاری چیمپئن شپ میں پاکستان نے چائنیز تائپے کو شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان گرلز نیٹ بال ٹیم نے 32 کے مقابلے 56 گول سے…

ٹرمپ کی غزہ میں جنگ بندی کوششیں ناکام، اسرائیلی حملوں میں مزید 81 فلسطینی شہید

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غزہ میں جنگ بندی کوششیں ناکام ہو گئیں، اسرائیلی حملے تھم نہ سکے، مزید 81 فلسطینی شہید ہو گئے۔صیہونی فوج کی امداد کے متلاشی فلسطینیوں پر فائرنگ اور بارودی حملے جاری ہیں، اسرائیلی فوج نے بے گھر افراد کے سکولوں اور…

انڈر18 ایشیا کپ کیلئے قومی ہاکی ٹیم اور آفیشلز کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے انڈر18 ایشیا کپ کے لئے آفیشلز و کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا۔کھلاڑیوں میں محمد عثمان، عاطف علی، اسام حیدر، محمد عبداللہ فاروق شامل عبداللہ اعوان، زبیر لطیف، محمد یاسین، محمد علی تاج، غلام مصطفیٰ، علی حمزہ، علی حمزدا…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا سی ڈی اے ختم کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہفتے کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ترقی اور دیکھ بھال کے لیے ذمہ دار شہری ادارے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو ختم کرنے کے لیے اقدامات شروع کرنے اور اس کے اختیارات میٹروپولیٹن کارپوریشن آف اسلام آباد…

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی

عالمی و مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔صرافہ مارکیٹس کے تاجروں کے مطابق پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں 24 قیرات سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد 3 لاکھ 49 ہزار 400 روپے پر…

سپریم کورٹ کا فیصلہ ہماری بہت بڑی فتح ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہماری بہت بڑی فتح ہےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مجھے الیکشن میں تاریخی مینڈیٹ ملا ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ہم اپنی پالیسیاں جاری رکھیں گے۔ واضح رہے کہ صدر ٹرمپ نے امریکا…

سٹاک مارکیٹ, کاروبار کے اختتام تک تیزی کا رجحان، انڈیکس میں 2332 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا اختتام زبردست تیزی سے ہوا۔کے ایس ای 100 انڈیکس 2 ہزار 332 پوائنٹس بڑھ کر 1 لاکھ 24 ہزار 379 پوائنٹس کی حد پر بند ہوا جب کہ 100 انڈیکس دوران ٹریڈنگ 3 ہزار سے زائد پوائنٹس بڑھ کر 1لاکھ 25 ہزار کی حد عبور…

دریائے سوات میں سیلابی ریلا آنے پر 18 سیاح بے رحم لہروں کی نذر ہو گئے

ابتدائی رپورٹ کے مطابق سیاح دریا کنارے ناشتہ کررہے تھے کہ اچانک سیلابی ریلا آگیا، ریلے میں 18 افراد بہہ گئے جن میں 10 جاں بحق، 3 کو بچا لیا گیا جبکہ 5 ابھی بھی لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ریلے میں بہہ کر جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں…