سالانہ آرکائیو

2025

پاکستان ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔پاکستان نے اپنے آخری گروپ میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست کے باوجود فائنل فور میں جگہ بنا لی۔گروپ کے آخری میچ میں ملائیشیا نے جاپان کو ہرایا لیکن سیمی…

ایف آئی ایچ نیشنز کپ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی

ملائیشیا میں جاری نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-4 سے شکست دے دی۔ملائشیا میں جاری ایف آئی ایچ نیشنز کپ میں نیوزی لینڈ نے پہلے کوارٹر میں برتری حاصل کی لیکن عبدالرحمان نے اسی کوارٹر میں دو گول…

آن لائن ٹیکسی سروس کریم کا پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان

آن لائن ٹیکسی سروس کریم نے پاکستان میں آپریشنز بند کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تقریباً 10 سال تک پاکستان میں آپریشن جاری رکھنے اور اپنی سروسز دینے کے بعد آئن لائن ٹیکسی سروس کریم نے پاکستان میں اپنی رائیڈ ہیلنگ سروس بند کرنے…

دنیا بھر میں نوجوانوں کا خبروں کے لیے سوشل میڈیا پر انحصار بڑھنے لگا

دنیا بھر کے نوجوان اب خبریں حاصل کرنے کے لیے اخبار یا ٹی وی کے بجائے سوشل میڈیا اور چیٹ بوٹس جیسے جدید ذرائع استعمال کر رہے ہیں۔قومی اخبار میں شائع خبر رساں ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق لوگوں کی ایک بڑی تعداد روزمرہ خبروں تک رسائی کے لیے…

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات اعزاز ہے، امریکی صدر

پاکستانی آرمی چیف سے وائٹ ہاؤس میں اہم ملاقات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات اعزاز ہے، ان کا شکریہ کہ وہ جنگ کی طرف نہیں گئے۔ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب…

دہشتگرد اسرائیل کی غزہ میں جارحیت جاری، مزید 144 فلسطینی شہید

دہشت گرد اسرائیلی فورسز کی غزہ میں جارحیت جاری رہی،24 گھنٹے میں مزید 144 فلسطینی شہید،560 زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی فورسز نے خان یونس میں خوراک کے منتظر 89 افراد کو شہید کردیا، غزہ کے دیگر علاقوں میں اسرائیلی فائرنگ سے 30 افراد شہید ہوئے،…

ایران اسرائیل جنگ،یورپی وزرائے خارجہ کا تہران کیساتھ جوہری مذاکرات کا فیصلہ

ایران اسرائیل جنگ کے معاملہ کو بات چیت سے حل کرنے کی کوشش جاری ہیں، یورپی وزرائے خارجہ کا تہران کیساتھ جوہری مذاکرات کا فیصلہ کر لیا۔خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا کہ یورپی وزرائے خارجہ نے ایران سے جوہری مذاکرات کرنے کا فیصلہ کیا ہے، مذاکرات کا…

جارحیت کے خلاف فخر اور بہادری سے اپنا دفاع کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ جارحیت کے خلاف فخر اور بہادری سے اپنا دفاع کریں گے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘پر اپنے بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ دشمن اپنی سنگین غلطی کی قیمت ادا کرے گا، ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں، ایران…

اقوام متحدہ کا ایران اسرائیل میں بڑھتی کشیدگی پر اظہار تشویش

اقوام متحدہ نے ایران اسرائیل میں بڑھتی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا۔اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے عالمی قوتوں سے فوری مداخلت کی اپیل کی، ایران اسرائیل میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو…

چینی وزیر خارجہ کا مصری اور عمانی ہم منصبوں سے رابطہ، ایران، اسرائیل جنگ پر گفتگو

چینی وزیر خارجہ کا مصری اور عمانی ہم منصبوں سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔چینی وزیر خارجہ نے مصری اور عمانی ہم منصبوں سے رابطے میں ایران، اسرائیل جنگ پر تفصیلی بات چیت کی، چینی وزیر خارجہ نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تشویش کا اظہارکیا۔ چینی وزیر…