چینی وزیر خارجہ کا مصری اور عمانی ہم منصبوں سے رابطہ، ایران، اسرائیل جنگ پر گفتگو

0 115

چینی وزیر خارجہ کا مصری اور عمانی ہم منصبوں سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔چینی وزیر خارجہ نے مصری اور عمانی ہم منصبوں سے رابطے میں ایران، اسرائیل جنگ پر تفصیلی بات چیت کی، چینی وزیر خارجہ نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تشویش کا اظہارکیا۔

چینی وزیر خارجہ وانگ یی کا مزید کہنا تھا کہ امن اور سلامتی کے لئے چین پر امن کوششیں جاری رکھے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.