سالانہ آرکائیو

2025

اسرائیل کی سلامتی کے ساتھ ایرانی مفادات کو بھی یقینی بنانا ہوگا، روسی صدر

روسی صدر پیوٹن نے کہاکہ اسرائیل کی سلامتی کے ساتھ ایرانی مفادات کو بھی یقینی بنانا ہوگا، ایران تنازع پر اسرائیل اور ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطے میں ہوں۔روسی صدر پیوٹن نے کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی سلامتی کے ساتھ ایرانی…

ایران اسرائیل جنگ،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

اسرائیل ایران جنگ پراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس جمعہ کو ہوگا۔سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست ایران نے کی، اجلاس بلانے کی ایرانی درخواست کو پاکستان، چین اور روس کی حمایت حاصل ہے، ادھر ایران اور مغربی قوتوں کے درمیان جوہری…

ایران کے حملوں میں ہلاک صیہونیوں کی تعداد 27 ہوگئی، 600 سے زائد زخمی

ایران کے حملوں میں ہلاک صیہونیوں کی تعداد 27 ہوگئی جبکہ 600 سے زائد زخمی ہو چکے۔امریکی انٹیلی جنس کے اعلیٰ اہلکار کے حوالے سے امریکی جریدے ”وال سٹریٹ جرنل“ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کا ہیڈ کوارٹرز بھی ایرانی…

یو اے ای کا ایرانی شہریوں کیلئے خصوصی رعایتوں کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے شہریوں کیلئے خصوصی رعایتوں کا اعلان کر دیا۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کی ہدایت پر مملکت میں مقیم ایرانی شہریوں کو ملک چھوڑنے میں تاخیر پر اوور سٹے جرمانے سے استثنیٰ…

روس نے امریکا کو اسرائیل کی براہ راست فوجی امداد سے خبردار کردیا

 روس نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اسرائیل کو براہِ راست فوجی مدد دینے یا اس کے بارے میں سوچنے سے بھی باز رہے۔روسی نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو کسی بھی قسم کی امریکی فوجی مدد خطے کو مزید غیر مستحکم کردے گی۔…

تین پاکستانی اسکول ’ ورلڈز بیسٹ اسکول پرائزز’ 2025 کیلئے شارٹ لسٹ

تین پاکستانی اسکول ’ ورلڈز بیسٹ اسکول پرائزز’ 2025 کے لیے شارٹ لسٹ کرلیے گئے، دو اسکول لاہور اور ایک کوئٹہ میں واقع ہے۔’ ورلڈز بیسٹ اسکول پرائزز’ ایوارڈ کے بانی ادارے ’ ٹی 4 ایجوکیشن’ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پانچ…

سپریم کورٹ آئینی بینچ: ججز ٹرانسفر کیس کا فیصلہ محفوظ، آج ہی سنایا جائے گا

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے ججز ٹرانسفر کیس میں تمام فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا، مختصر فیصلہ آج ہی سنایا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ نے ججز ٹرانسفر کیس کی سماعت…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی صدر سے ملاقات کئی ماہ پہلے سے طے تھی، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کئی ماہ پہلے سے طے تھی۔نجی ٹی وی کے پروگرام لائیو ود عادل شاہ زیب میں گفتگو کے دوران خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کو وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی…

جنسی تشدد، ہمیں خاموش تماشائی نہیں متاثرین کی آواز بننا چاہیے، کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے عالمی یوم برائے خاتمہ جنسی تشدد تنازعات کے موقع پر ایک اہم پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنسی تشدد ایک "سنگین انسانی المیہ" ہے، ہمیں خاموش تماشائی بننے کے بجائے متاثرین کی آواز بننا چاہیے۔ گورنر سندھ نے…

ایران سے واپس جانیوالے سفارتی ہدایات پر عملدرآمد یقینی بنائیں، پاکستانی سفیر

ایران سے پاکستان روانہ ہونے والے شہریوں کے لیے پاکستانی سفیر برائے ایران مدثر ٹیپو نے اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام پاکستانی شہری سفر سے قبل احتیاط برتیں اور متعلقہ حکام کو اپنی سفری معلومات بروقت فراہم کریں۔ سفیر مدثر ٹیپو کا…