اسرائیل کا تہران میں وزارت دفاع کے ہیڈکوارٹر پر حملہ

0 106

دہشت گرد اسرائیلی فضائیہ کا تہران میں وزارت دفاع کے ہیڈکوارٹر اور دفاعی تحقیقاتی ادارے "سپند” پر حملے کی خبر سامنے آ رہی ہے۔اتوار کی رات صیہونی حکومت کے فضائی حملے کے نتیجے میں تہران میں وزارت دفاع اور مسلح افواج کی سپورٹ کے کمانڈ ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا ہے۔

یہ حملہ تہران کے نوبنیاد علاقے میں کیا گیا، جس کے دوران اس ہیڈکوارٹر کی ایک ایڈمنسٹریٹو عمارت کو معمولی نقصان پہنچا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.