حزب اللہ کی زبردست کارروائی، صہیونی فوجی مرکز پر میزائل حملہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک

0 132

حزب اللہ نے تل ابیب میں صہیونی فوجی مرکز پر میزائل حملہ کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ حزب اللہ نے تل ابیب میں واقع صہیونی فوجی مرکز پر میزائل حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تل ابیب کے نواحی علاقے میں واقع صہیونی فوج کے انٹیلی جنس شعبے کے مرکز گلیلوت پر حزب اللہ نے میزائل حملہ کیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.