عراقی استقامت کا صیہونی اڈے پر ڈرون حملہ

0 112

عراق کی اسلامی استقامت نے اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ جولان میں صیہونی حکومت کے ایک اور اہم ہدف کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

عراق کی اسلامی استقامت کے ذرائع کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق عراق کی اسلامی استقامت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے اہداف پر یہ ڈرون حملہ، شرعی و اسلامی ذمہ داری اور مظلوموں اور بے گناہوں کی حمایت میں کیا گیا اور مقبوضہ جولان میں اہم صیہونی ہدف کو نشانہ بنایا گيا۔

عراق کی اسلامی استقامت نے ہفتے کی رات بھی مقبوضہ جولان میں اہم صیہونی ہدف کو نشانہ بنائے جانے کی خبر دی تھی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.