صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے متعدد حملے

0 110

حزب اللہ نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی حکومت کے ٹھکانوں اور صیہونی بستیوں کو نشانہ بنانے اور اس حکومت کے متعدد فوجیوں کے ہلاک اور زخمی کرنے کی خبر دی ہے۔

میڈیا ذرائع نے بتایا کہ حزب اللہ نے اپنے تازہ حملے میں الجلیل کے علاقے کو 75 راکٹوں سے نشانہ بنایا۔ رپورٹ کے مطابق اس حملے میں کئی عمارتوں اور کاروں کو آگ لگ گئی اور نقصان پہنچا۔

صہیونی میڈیا نے یہ بھی اطلاع دی ہے کہ الجلیل کےعلاقے طمرہ حزب اللہ لبنان نے آج اپنے 8ویں آفیشنل بیان میں بتایا ہے کہ اس نے شمالی حیفا میں زوفولون کے فوجی صنعتی اڈے کو کئی میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.