اوستہ محمد،نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2بھائی قتل

0 174

اوستہ محمد (شوریٰ نیوز)اوستہ محمد کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 2بھائیوں کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق اوستہ محمد کے علاقے گوٹھ رند ڈپ کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے گہنور خان کے رہائشی ارشاد خان اورا ُسکے بھائی سون خان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا قتل کرنے کی وجہ معلوم نہ ہوسکی نعشوں کو ضروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا مزید کاروائی متعلقہ پولیس کررہی ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.