تحریک انصاف نے بشری بی بی کی مبینہ ڈائری کی تردید کر دی

0 195

لاہور(شوریٰ نیوز)چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے منسوب ڈائری کے کو معاملہ مسترد کر دیاگیا۔ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مبینہ ڈائری اور اس کے متن کی مکمل تردید کرتے ہیں۔چئیرمین تحریک انصاف کی اہلیہ کا اس مبیّنہ ڈائری سے کوئی تعلق نہیں،نہ ہی یہ ڈائری چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ کی ہے اور نہ ہی وہ اس متن کی تصدیق کرتی ہیں،یہ پاکستان کے اصل مسائل خصوصاً حکومتی فسطائیت ، ظلم و جبر اور آئین و قانون کی پامالی سے توجہ ہٹانے کی ایک ناکام کوشش ہے،چاہے جتنی مرضی سازشیں کر لیں، ان سازشی عناصر کو بالآخر عوام کے کٹہرے میں کھڑا ہونا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.