کراچی: راشن کی تقسیم کے دوران بھگڈر مچنے سے خاتون جاں بحق، 3 زخمی

0 118

کراچی مدینہ کالونی میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے ایک خاتون جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئیں۔

آفس کا گیٹ کھلتے ہی بڑی تعداد میں خواتین اندر کی جانب بھاگیں، بھگدڑ کے باعث کچھ خواتین زمین پر گر پڑیں، خاتون کی لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

واقعہ کی اطلاع پر پولیس کی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں، پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.