کیمپ جلانے پر پی ٹی آئی کی پیپلز پارٹی کیخلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے کمیٹی قائم

0 101

کیمپ کو جلانے پر تحریک انصاف نے پاکستان پیپلز پارٹی کے خلاف مقدمہ درج کرانے کے لیے کمیٹی قائم کردی۔

ارباب شیر علی اور عرفان سلیم مقدمہ درج کرا نے کے لئے پولیس سٹیشن شرقی پہنچ گئے۔

مقدمہ کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا پیپلز پارٹی کے کارکنوں پر شیلنگ اور جلوس کے بعد مشتعل کارکنان نے تحریک انصاف کے دو ماہ سے قائم کیمپ میں تھوڑ پھوڑ کی اور بعدازاں کیمپ کو آگ لگا دی گئی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.