آزاد کشمیر انتخابات، مسلم لیگ ن پوری طرح متحرک ہے،رانا ثنا

0 7

مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے کہا کہ آزاد کشمیر کے انتخابات کے حوالے سے تیاریاں جاری ہیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر اعظم رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر بھر میں مسلم لیگ ن پوری طرح متحرک ہے، مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی قیادت سے سیاسی مشاورت کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن سے قبل تمام اختلافات کو دور کرنا ہوگا، پاکستان میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی تمام سیٹیں جیتیں گے، ضلع کی سطح پر امیدواروں کے لیے مشاورت کی جائے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.