خیبرپختوا کی دو سینیٹ نشستوں پر شاہدہ وحید اورگرپال سنگھ کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری

0 118

الیکشن کمیشن نے خیبرپختوا کی دو سینیٹ نشستوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے۔الیکشن کمیشن نے خواتین کی مخصوص نشست پر اے این پی کی شاہدہ وحید کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

دوسری جانب الیکشن کمیشن نے غیرمسلم کی مخصوص نشست پر جے یو آئی کے گرپال سنگھ کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔واضح رہے خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی 7 جنرل نشستوں، 2 خواتین اور 2 علما یا ٹیکنوکریٹ کی نشستوں پر 21 جولائی کو انتخابات ہونے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.