شالیمار ایکسپریس ٹرین بند نہیں کی گئی، ریلوے حکام

0 113

ریلوے حکام نے واضح کیا ہے کہ لاہور سے کراچی کے درمیان چلنے والی شالیمار ایکسپریس کی جگہ عوام ایکسپریس کی بحالی کا فیصلہ زیر غور ہے تاہم شالیمار بندش کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

شالیمار ایکسپریس معمول کے مطابق چل رہی ہے اور مسافر شیڈول کے مطابق ٹکٹوں کی بکنگ کروا سکتے ہیں،ترجمان ریلوے کا کہنا تھا کہ ٹرین کی بندش کے حوالے سے اعلیٰ حکام کے فیصلے کے بعد باقاعدہ حتمی حکم نامہ جاری کیا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.