پاک ایران تعلقات بحال، سفیروں نے دوبارہ ذمہ داریاں سنبھال لیں

0 77

ایران اور پاکستان کے سفیروں نے ایک دوسرے کے ملکوں میں سفارتی ذمے داریاں دوبارہ سنبھال لیں۔ ایران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر ٹیپو تہران میں موجود ہیں۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم پہلے ہی پاکستان میں ہیں،پاک ایران تنازع کے دوران رضا امیری چھٹی پر ایران میں تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.