عام انتخابات سے 3 روز قبل الیکشن کمیشن کے ترجمان تبدیل

0 82

ترجمان الیکشن کمیشن سید ندیم حیدر کو تبدیل کر دیا گیا ہے اور ان کی جگہ الیکشن کمیشن کے جینڈر ونگ کی ایڈیشنل ڈی جی نگہت صدیقی الیکشن کمیشن کی نئی ترجمان مقرر کی گئی ہیں۔

الیکشن کمیشن کی نئی ترجمان کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے،خیال رہےکہ 8 فروری کو ملک بھر میں عام انتخابات شیڈول ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.