مرکزی علماء کونسل کی تمام قومی اور صوبائی حلقوں میں ن لیگ کے امیدواروں کی حمایت

0 86

این اے 98 سمندری سے مرکزی علماء کونسل کے حمایت یافتہ امیدوار بھی ن لیگ کے حق میں دستبردار ہو گئے۔

ادھر کراچی میں عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 سے متحدہ قومی موومنٹ کے امین الحق کے حق میں دستبردار ہوگئے۔

اے این پی کے صوبائی ترجمان دوست محمد کے مطابق اے این پی نے ضلع جنوبی کی قومی اسمبلی کی نشستوں این اے 240 اور این اے 241 پر ایم کیو ایم پاکستان کے امیدواروں کے حق میں اپنے امیدواروں کو دستبردار کر لیا ہے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے ایک بار پھر 9 مئی واقعات میں ملوث افراد کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا جبکہ عطا تارڑ نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے پاس ووٹر اور سپورٹر نہیں صرف پیسا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.