وزیراعظم نے شزہ فاطمہ کو وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا قلمدان سونپ دیا

0 122

وزیراعظم شہباز شریف نے شزا فاطمہ کو وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا قلمدان دیا ہے،وزیراعظم کے سیکرٹری اسد رحمان گیلانی کی جانب سے شزہ فاطمہ کو وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.