سندھ کابینہ آج حلف اٹھائے گی، 10 وزرا شامل ہونگے

0 89

یپلز پارٹی کی قیادت نے سندھ کابینہ کے لیے ابتدائی طور پر 10 ناموں کی منظوری دے دی جو آج حلف اٹھائیں گے۔

ذرائع کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری آج شام 5 بجے گورنر ہاؤس میں کابینہ سے حلف لیں گے، ابتدائی کابینہ میں ناصر شاہ، سعید غنی اور شرجیل میمن شامل ہوں گے۔

اس کے علاوہ عذرا فضل پیچوہو، سردار شاہ، ضیا لنجار اور محمد بخش مہر بھی کابینہ کا حصہ ہوں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.