لیسکو حکام ایف آئی اے میں طلب،بجلی کے بلوں میں اووربلنگ عروج پر

0 85

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بجلی کے بلوں میں اووربلنگ کے معاملے پر لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے اعلیٰ حکام کو آج ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔

ذرائع لیسکو کے مطابق چیف ایگزیکٹو لیسکو اور ڈائریکٹر کسٹمر سروسز لیسکو ایف آئی اے میں پیش ہوں گے، لیسکوکی اعلیٰ منیجمنٹ نے ایف آئی اے کے رویے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہےکہ لیسکو افسران نے فیصلہ کیا ہےکہ وہ ایف آئی اے کی دھونس میں نہیں آئیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.