برطانوی کاؤنٹی سرے کی ڈپٹی پولیس کمشنر نے روزے رکھنا شروع کردیئے
رطانوی کاؤنٹی سرے کی ڈپٹی پولیس کمشنر ایلی ویسی تھامسن نے مسلم کمیونٹی سے ہم آہنگی کے لیے رمضان کے روزے رکھنا شروع کردیئے
سرے کاؤنٹی کی ڈپٹی پولیس کمشنر ایلی ویسی تھامسن کا کہنا ہےکہ دوسروں کے عقائد سمجھنے سے مہربان دنیا تشکیل پاسکتی ہے، روزہ رکھنا آسان نہیں ہے، امید ہےکہ ان کے روزے رکھنے سے مسلم کمیونٹی کا پولیس پر اعتماد بڑھےگا۔