پنجاب میں روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر

0 104

پنجاب حکومت نے صوبے میں آج سے روٹی کی قیمت کم کرکے 16 روپے مقرر کردی ہے۔

ایکس پر جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ حکومت پنجاب نے آج سے روٹی کی قیمت کم کرکے 16 روپے مقرر کر دی ہے۔

مریم نواز نے کہا کہ میں نے پنجاب کے تمام اضلاع اور متعلقہ محکموں کو ہدایت جاری کر دی ہے کہ اس فیصلے پر سختی سے عمل درآمد کو یقینی بنائیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.