کوٹری، رات گئے آندھی، 11 ہزار کے وی لائن کے تین پول گرگئے

0 104

کوٹری میں رات گئے آندھی کے باعث 11 ہزار کے وی لائن کے تین پول گرگئے جس سے بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔

کوٹری سائٹ کے علاقے میں 11 ہزارکے وی لائن کے تین پول گرنے سے کوٹری گرڈ اسٹیشن کے ساتھ منسلک فیڈر ٹرپ کرگئِے

بجلی کے پول گرنے کے باعث کوٹری سائٹ اور سٹی میں صبح 6 بجے سے بجلی کی فراہمی معطل ہے،حیسکو ترجمان کے مطابق متاثرہ علاقوں میں متبادل ذرائع سے بجلی فراہمی کی کوششیں جاری ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.