وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی صورتحال اور دیگر اہم ایشوز پر غور کیا جائے گا

0 82

اسلام آباد(شوریٰ نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع تفصیلات کے مطابق یہ بات جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی صورتحال اور دیگر اہم ایشوز پر غور کیا جائے گا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.