سیاستدانوں نے ہاتھ نہ ملایا تو پارلیمنٹ سے بھی مسائل کا حل نکلنےکی امید نہیں، بلاول

0 115

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئےکہا ہےکہ سیاست دانوں نے آپس میں ہاتھ نہ ملایا تو پارلیمنٹ سے بھی مسائل کا حل نکلنے کی امید نہیں۔

ایک جانب معاشی بحران ہے دوسری جانب ملک میں دہشت گردی کے خطرے ہیں، لیکن سیاسی جماعتیں ایک دوسرے سے بات کرنے کو تیار نہیں۔

سیاست کو ذاتی دشمنی میں بدل دیا گیا ہے، اختلاف رائے کے احترام کی گنجائش ہی نہیں رہی، جب سپریم کورٹ مانتی ہےکہ ذوالفقار علی بھٹو کا ٹرائل فیئر نہیں تھا۔

اس سے غلطی ہوسکتی ہے تو پھر ہمیں عدالتی اصلاحات لانی چاہیے، عدالت خود کچھ اصلاحات لاسکتی ہے، لیکن سب سے بڑی ذمہ داری پارلیمنٹ کی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.