لاہور، 71 ای چالان والی لگژری گاڑی ضبط، جرمانہ موقع پر جمع

0 82

لاہورسی ٹی او کے مطابق سٹی ٹریفک پولیس افسر نے 71 ای چالان جمع نہ کرانے والی لگژری گاڑی پکڑلی۔

سی ٹی او کے مطابق لگژری گاڑی کے ڈرائیور نے 71 ای چالان جمع نہیں کروائے، پکڑے جانے پر گاڑی کے ڈرائیور نے موقع پر 34 ہزار 300 روپےجرمانہ جمع کرایا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.