مولانا فضل الرحمان کا مینڈیٹ کے پی سے چوری ہوا، چیخیں سندھ میں مار رہے ہیں،فیصل کریم کنڈی

0 118

گورنر خیبر پختونخوا (کے پی) فیصل کریم کنڈی نے لیہ میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مولانا فضل الرحمان کا مینڈیٹ کے پی سے چوری ہوا اور وہ چیخیں سندھ میں مار رہے ہیں۔

پی ٹی آئی حکومت اخلاقی جرات کامظاہرہ کرے اور مولانا فضل الرحمان کو مینڈیٹ واپس کرے، 9 سال سے ملنے والی رقم کہاں خرچ ہو رہی ہے؟

پی ٹی آئی حکومت جواب دے، جو آئین اور قانون کو نہیں مانتے ان سے بات چیت نہیں ہوگی، پیپلزپارٹی کا وزارتیں لینے سے متعلق ابھی فیصلہ نہیں ہوا، حکومت میں شامل ہونےکا فیصلہ پارٹی کی سی ای سی کرےگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.