ایم کیو ایم پاکستان کا بھی پنجاب اسمبلی میں پاس ہونیوالے ہتک عزت بل پر تحفظات کا اظہار

0 104

ایم کیو ایم پاکستان نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں پاس ہونے والے ہتک عزت بل پر متعلقہ تنظیموں کو اعتماد میں نہ لینا بداعتمادی اور تحفظات کو جنم دے دیا ہے۔

ایم کیو ایم پاکستان نے مزید کہا کہ ایسے قانون کے ساتھ کبھی کھڑے نہیں ہونگے جو اشرافیہ کو تحفظ فراہم کرتا ہو اور کمزور کی گردن تک آتا ہو۔

اسی حوالے سے پارٹی چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے ملاقات کے لیے آنے والے مختلف صحافتی تنظیموں کے عہدیداران کو جائز مطالبات کی حمایت کا یقین دلایا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.