پنجاب سے کالعدم داعش اور ٹی ٹی پی کے 12 دہشتگرد گرفتار

سرگودھا، راولپنڈی، ملتان، بہاولپور اورگوجرانوالہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے

0 58

لاہور(شوریٰ نیوز)پنجاب سے داعش اور ٹی ٹی پی کے 12 دہشتگرد گرفتار،سرگودھا، راولپنڈی، ملتان، بہاولپور اورگوجرانوالہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران 12 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کےمطابق پنجاب کے اضلاع سرگودھا، راولپنڈی، ملتان، بہاولپور اورگوجرانوالہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے جن میں 12 دہشتگردوں کو گرفتار کیاگیا ہے۔ترجمان کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم داعش اور ٹی ٹی پی سے ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.