قومی اسمبلی نے پارلیمانی کشمیرکمیٹی کے قیام کی تحریک منظورکرلی

0 198

قومی اسمبلی نے پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے قیام کی تحریک منظورکرلی،قومی اسمبلی کے اجلاس میں پارلیمانی کشمیرکمیٹی کے قیام کیلئے تحریک وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ نے پیش کی۔

 

وزیر قانون کا کہنا تھاکہ ایوان اسپیکر قومی اسمبلی کواختیار دیتا ہےکہ 22 رکنی کشمیر کمیٹی تشکیل دیں، کمیٹی میں 6 سینیٹر ہوں گے، تین اپوزیشن اور تین حکومتی بینچ سے ہوں گے۔

 

انہوں نے کہا کہ ایوان اسپیکرکواختیاردیتا ہے جب چاہیں کمیٹی میں تبدیلی کر سکتے ہیں،ایوان نے کمیٹی کے قیام کی تحریک منظورکرلی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.