خیبرپختونخوا میں بارش کے بعد 200 سے زائد فیڈرز ٹرپ کرگئے

0 107

ترجمان پیسکو کے مطابق خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں بارش کے سبب بجلی کے 245 فیڈرز ٹرپ کرگئے،پشاور سرکل میں 83 اور خیبر سرکل میں 64 فیڈرزبارش سے متاثر ہوئے۔

اسی طرح مردان میں 21 اور صوابی میں بجلی کے 20 فیڈرز ٹرپ کرگئے، ایبٹ آباد سرکل 21، سوات سرکل 29 اور مانسہرہ میں بجلی کے 8 فیڈرز متاثر ہوئے، فیڈرز متاثر ہونے سے کئی علاقوں میں بجلی کی ترسیل معطل رہی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.