لکی مروت، پولیس موبائل پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے اہلکار شہید، ایس ایچ او زخمی

0 51

لکی مروت میں پولیس موبائل پر نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے، پولیس اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔

پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ برگی کی پولیس موبائل پر نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور ایس ایچ او شاکر خان سمیت 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.