شرپسند یاسرگرفتار، والد کی فوجی تنصیبات پر حملوں کی مذمت

ہماری دادرسی کرنے کوئی سیاسی لیڈر نہیں آیا،یاسر کے والد کا بیان

0 63

لاہور ( آن لائن ) آرمی تنصیبات پر حملوں میں ملوث مردان کے شرپسند یاسر نواز کو گرفتار کر لیا گیا۔واقعے میں ملوث شرپسند کے والد کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی پر زور مذمت کرتے ہیں، ہماری دادرسی کرنے کوئی سیاسی لیڈر نہیں آیا۔والد شرپسند یاسر نواز نے نوجوانوں کو خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ نوجوان کسی کے کہنے پر ایسی شرانگیز سرگرمیوں کا حصہ نہ بنیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.