جلا ئوگھیرا ئوکیس ، خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد

خصوصی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی

0 58

لاہور (شوریٰ نیوز) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے عسکری ٹاور حملہ یس میں پی ٹی آئی کی رکن خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے خدیجہ شاہ کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی ۔عدالت نے دلائل سننے کے بعد خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ۔ لاہور کے تھانہ گلبرگ کی پولیس نے سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کے خلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.