ایف آئی اے سائفرمعاملہ ، شاہ محمود اور اسدعمر کو چوبیس جولائی کو طلب

شاہ محمود قریشی،اسد عمر کو متعلقہ ریکارڈ،شواہد ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے

0 91

؁اسلام آباد(شوریٰ نیوز) سائفر کو پبلک کرنے کا معاملہ پر ایف آئی اے کی جوائنٹ انکوائری ٹیم نے اسد عمر شاہ محمود قریشی کو طلب کرلیا۔اسد عمر شاہ محمود قریشی کو 24 جولائی کو طلب کیا گیا۔شاہ محمود قریشی،اسد عمر کو متعلقہ ریکارڈ،شواہد ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.