آئرلینڈ کاپاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا

0 101

آئرلینڈ کرکٹ کے مطابق پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز 10، 12، 14 مئی کو کھیلے جائیں گے۔

واضح رہے کہ دورہ آئرلینڈ سے قبل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی۔سیریز کے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 اپریل، لاہور میں 25 اور 27 اپریل کو کھیلے جائیں گے۔

ادھر پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے کپتان کے حوالے سے اپنی تجاویز چیئرمین پی سی بی کو بھجوادیں۔

ذرائع نے بتایا کہ سلیکشن کمیٹی نے کپتان تبدیل کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے تفصیلی آگاہ کیا اور کپتان کے لیے سابق کپتان بابر اعظم کا نام بھیجا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.