روس نے یوکرین کی رہائشی عمارتوں پر گائیڈڈ بم برسا دیئے، 13 افراد ہلاک

0 106

یوکرین کے جنوب مشرقی شہر پر روس نے حملہ کر دیا۔

روس کی رہائشی عمارتوں پر بمباری سے 13 افراد ہلاک ہوگئے، گائیڈڈ بموں سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا، یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روسی حملوں کی شدید مذمت کی۔

یوکرین کے صدر نے اتحادیوں سے حملے روکنے کے لیے دباؤ بڑھانے پر زور دیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.