عرب ممالک میں پہلا روزہ کب متوقع ہے؟ ابو ظبی آسٹرونومی سینٹر نے اعلان کردیا

0 107

ابوظبی کے آسٹرونومی سینٹر نے عرب ممالک میں پہلے روزے کی متوقع تاریخ کا اعلان کردیا۔

ابو ظبی کے آسٹرونومی سینٹرنے اعلان کیا ہےکہ عرب ممالک میں رمضان کا آغاز مارچ سے ہوگا، اور پہلا روزہ یکم مارچ کو ہوگا۔

سینٹر کے مطابق زیادہ تر اسلامی ممالک 28 فروری 2025 بروز جمعہ کو رمضان کے مقدس مہینے کا چاند دیکھیں گے۔

آسٹرنومی سینٹر نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات میں پہلا روزہ تقریباً 14 گھنٹے 13 منٹ کا ہوگا جب کہ آخری روزہ 14 گھنٹے 55 منٹ تک کا ہوگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.