روسی صدر اور سعودی ولی عہد کا ٹیلیفونک رابطہ، میزبانی پر شکریہ ادا کیا

0 110

روسی صدر پیوٹن اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق پیوٹن نے شہزادہ محمد بن سلمان کا روس امریکا کی میزبانی پر شکریہ ادا کیا۔

روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ یوکرین سے جنگ بندی کیلئے پُرعزم ہیں، دونوں رہنماؤں نے تجارت، سرمایہ کاری اور توانائی میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق ترجمان کریملن نے دونوں رہنماؤں کے درمیان بات چیت کی تصدیق کی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.