چین: صوبہ ہیبائی کے نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک

0 112

چین کے صوبے ہیبائی میں نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ مقامی وقت کے مطابق رات 9 بجے پیش آیا جس کے فوری کے بعد نرسنگ ہوم میں بزرگ افراد کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تفتیش جاری ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.