سعودی عرب میں حج سے قبل 18 ہزار سے زائد غیر قانونی افراد گرفتار

0 114

حج سے قبل سعودی عرب میں 18 ہزار سے زائد غیر قانونی افراد گرفتار کر لیا گیا۔

سعودی حکام نے کہا کہ غیر قانونی افراد کو سہولت دینے والوں کو 15 سال قید، 10 لاکھ ریال جرمانہ اور جائیداد ضبطگی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

سعودی عرب کے حکام نے وارننگ دیتے ہوئے کہاکہ وزٹ ویزا پر حج ادا کرنا ممنوع ہے، خلاف ورزی پر سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.