چین پر ٹیرف کا نفاذ مذاق نہیں، مذاکرت ٹرمپ، شی پنگ کی سطح پر ہونگے: امریکی وزیر خزانہ

0 109

امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بینسٹ نے کہا کہ چین پر ٹیرف کا نفاذ مذاق نہیں، اب مذاکرات ڈونلڈ ٹرمپ اور شی جن پنگ کی سطح پر ہوں گے۔

امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بینسٹ نے چینی وزیر تجارت کے ٹیرف کو مذاق کہنے پر ردعمل میں کہا کہ بیجنگ کے ساتھ تجارتی معاہدے کیلئے پر اُمید ہیں، امریکا شراکت داروں کے ساتھ نیک نیتی سے مذاکرات کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ جوبائیڈن کے دور میں بہت سے ممالک نے امریکا کے ساتھ غیر منصفانہ سلوک کیا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.