چین نے شیئرڈ فیوچر عالمی کمیونٹی وژن پر مبنی وائٹ پیپر جاری کردیا

0 114

وائٹ پیپر کے مطابق وژن کا مقصد مزید منصفانہ بین الاقوامی آرڈر کا قیام ہے جس کا فائدہ ہر ملک کو پہنچے، بیلٹ اینڈ روڈ انیشئیٹو بھی اسی وژن کا حصہ ہے۔

چین کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی قراردادوں میں مسلسل 6 برسوں سے اس وژن کی شمولیت سے ظاہر ہوتا ہے کہ اسے عالمی حمایت حاصل ہے۔

شیئرڈ مستقبل پر مبنی عالمی کمیونٹی کا خیال چینی صدر شی جن پنگ نے 2013 میں تجویز کیا تھا۔چین کی جانب سے جاری وائٹ پیپر وژن روایتی بلاک سیاست اور چند مغربی ملکوں کی محدود اقدار سے آگے کی سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.