پاکستان اور جرمنی میں دہرے ٹیکس سے بچاؤ کے معاہدے پردستخط

0 102

دونوں ممالک کے وفود کے سربراہوں نے معاہدے کی کلیدی شقوں پر تفصیلی بات چیت اور اتفاق رائے کے بعد معاہدے کے اولین مسودے پر دستخط کے بعد اتفاق ہوگیا ۔

پاکستان اور جرمنی کے درمیان دہرے ٹیکسوں سے بچنے کا موجودہ معاہدہ 1994 میں کیا گیا تھا جس پر قومی اور بین الاقوامی ضروریات کے مطابق ٹیکس قوانین اور قواعد میں تبدیلیوں کے تناظر میں نظرثانی کی ضرورت تھی۔

ٹیکس قوانین، قواعد میں تبدیلیوں کے باعث 1994 کے معاہدے پرنظرثانی ضروری تھی،پاکستان اور جرمنی کے درمیان دہرے ٹیکس اور ٹیکسوں کی چوری روکنے کے لیے معاہدے کے ابتدائی مسودے پر اتفاق ہوگیا ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.