مسجدالحرام کے امام و خطیب شیخ ماہر المعیقلی اس سال خطبہ حج دیں گے

0 45

سعودی عرب کے ایوان شاہی کے مطابق مسجد الحرام کے امام و خطیب شیخ ماہر المعیقلی اس سال یوم عرفہ پرخطبہ حج دیں گے۔

گزشتہ سال علما بورڈکےرکن شیخ ڈاکٹریوسف بن محمد بن سعید نےخطبہ حج دیا تھا۔

حرمین شریفین کی انتظامیہ کے مطابق اس سال ایوان شاہی نے شیخ ماہر المعیقلی کو خطبہ حج دینے کی ذمہ داری تفویض کی ہے۔

خیال رہے کہ سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبد العزیز آل الشیخ کو سب سے زیادہ 34 مرتبہ خطبہ حج دینےکا اعزاز حاصل ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.