چاہتے ہیں شام دوبارہ دہشتگردوں کی آماجگاہ نہ بنے: امریکا

0 143

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ چاہتے ہیں شام دوبارہ دہشتگردوں کی آماجگاہ نہ بنے۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ شام کو پڑوسی ممالک کیلئے خطرہ نہیں بننا چاہئے، شام میں موجود کیمیائی یا حیاتیاتی ہتھیار محفوظ یا تلف کیے جائیں۔

انٹونی بلنکن نے مزید کہا کہ شام کے سیاسی عمل کی منتقلی کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.