مصر میں بھی اسرائیلی شہری نشانے پر، فائرنگ سے 2 اسرائیلی سیاح ہلاک

0 72

ہفتے کو شروع ہونے والے حماس کے مزاحمت کاروں اور اسرائیلی فورسز کی جھڑپیں اب بھی جاری ہیں ،فائرنگ کا پہلا واقعہ اسکندریہ کے علاقے سواری میں پیش آیا۔

جہاں پولیس اہلکار نے دو اسرائیلی سیاحوں اور ان کے مصری گائیڈ کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا،رپورٹس میں بتایا گیا کہ اس پولیس اہلکار کو موقع سے ہی گرفتار کرلیا گیا۔

فائرنگ کا دوسرا واقعہ اسکندریہ ہی کے علاقے Pompey’s Pillar میں پیش آیا جہاں اسرائیلی سیاحوں کے گروپ کو نشانہ بنایا گیا ، اس واقعہ میں ایک شخص زخمی ہوا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.