انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

0 106

انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔

کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 280 روپے 27 پیسے پر بند ہوا۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 280 روپے 17 پیسے پر بند ہوا تھا، آج انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 9 پیسے اضافے سے 282 روپے 7 پیسے ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.