پی ایس او کو 21.89بلین روپے کا سہ ماہی منافع ریکارڈ

0 95

نتیجے میں فی حصص آمدن 46.62روپے فی رہی۔پی ایس او کو مالی سال 2023-2024 کی پہلی سہ ماہی کیلیے 976بلین روپے کی بلند ترین سہ ماہی مجموعی سیلز ہوئی۔

20اکتوبر، 2023کو منعقدہ اجلاس کے دوران کمپنی کے بورڈ آف مینجمنٹ (بی او ایم) نے 30 ستمبر ،2023 کو ختم ہونے والی پہلی سہ ماہی کیلیے گروپ کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔گروپ نے پہلی سہ ماہی کیلیے اب تک سب سے زیادہ 23.99بلین روپے خالص منافع حاصل کیا۔

جس کے نتیجہ میں فی حصص آمدن 51.10 روپے فی حصص رہی۔پی ایس او کا ڈیزل اور گیسو لین میں مارکیٹ شیئر بالترتیب 4.5فیصد اور4.2 فیصد اضافہ کے ساتھ 55.0فیصد اور47.9 فیصد ہوگیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.